سٹیج ڈرامہ ’’ڈولی سجا کے رکھنا‘‘ کی محفل آڈیٹوریم میں نمائش جاری

بدھ مئی 18:00

سٹیج ڈرامہ ’’ڈولی سجا کے رکھنا‘‘ کی محفل آڈیٹوریم میں نمائش جاری
لاہور۔2 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء)مصنف وہدایتکار اظہر ملک کے سٹیج ڈرامہ ’’ڈولی سجا کے رکھنا‘‘ کی محفل آڈیٹوریم میں نمائش جاری ہے‘ اس ڈرامے کے پروڈیوسر ایم اسحاق جبکہ کاسٹ میں سلیم البیلا‘ طاہر نوشاد‘عامر سوہنا‘ ندیم برال‘ حسن مراد‘ندا چوہدری‘ہنی شہزادی‘جیاء بٹ‘ اقراء چوہدری اور دیگر فنکار شامل ہیں۔