تیکوانڈو ٹورنامنٹ،ریلوے نے برائونز میڈل حاصل کر لیا

بدھ 2 مئی 2018 18:00

تیکوانڈو ٹورنامنٹ،ریلوے نے برائونز میڈل حاصل کر لیا
لاہور۔2 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) ایران میں منعقد ہونے والے 29 ویں الفجر انٹرنیشنل اوپن تیکوانڈو ٹورنامنٹ میں ریلوے کے رب نواز نے 80 کیٹیگری میں برائونز میڈل حاصل کیا، ان کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ریلوے سپورٹس بورڈ نے انہیں کیش ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :