پولیس کی آتش بازوں کے خلاف بھرپور کارروائی,41ملزمان گرفتار, بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد

بدھ مئی 18:29

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) راولپنڈی پولیس نے شب برات کے موقعہ پر آتش بازوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئی41ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے زیشان سے 100ماچس پٹاخی5الیکٹرک انار۔

(جاری ہے)

تھانہ گنجمنڈی پولیس نے ظفر اقبال سے 07کاٹن ماچس پٹاخی4900ڈبی پھلجڑی2کاٹن144ڈبی جہاز پٹاخہ1کاٹن 25درجن سٹکس چھوٹی ، 20فائر سٹک ، 250سوتر گولے ، 3000گولہ بڑا، چھوٹا گولہ250، کلاشنکوف پٹے 12درجن، 175بیلی کریکر، 240پیش تتلی پٹاخہ، عمران سی2100ڈبی ماچس پٹاخہ ،72ڈبی پٹاخہ، 72ڈبی پھلجڑیاں،100ڈبی جہاز پٹاخہ،200چھوٹی سٹک ،3000سوتر گولے، 150بڑے گولے، 100کلاشنکوف پٹے،150بیلی کریکر،150تتلی پٹاخہ، تھانہ وارث خان پولیس نے پرویز سی18پٹاخے،08پیکٹ کبوتر پٹاخے،11پیکٹ پھلجڑی،10پیکٹ ہل چل پٹاخہ،03عدد سوتر کریکر،03پیکٹ شاہی نلکی،06 کلاشنکوف پٹے،تھانہ بنی پولیس نے وقار سی03ماچس پٹاخے،02پھلجڑیاں،02سکائی لیمپ،تھانہ نیوٹائون پولیس نے سمیع سی08ڈبیاں پٹاخے، ماجد سی15ڈبیاں پٹاخے، عمر بٹ سی100ڈبیاں پٹاخے، تھانہ صادق آباد پولیس نے دولہا سے 10پٹاخے،08ہوائیاں، 05شرنایاں، احسن سی03ڈبیاں ماچس پٹاخے، 01ڈبی شرلی، تھانہ ویسٹریج پولیس نے انعام سی100پٹاخے، زر خان سی40ڈبی پٹاخے، تھانہ نصیر آباد پولیس نے محمد کلیم سی20پھلجڑیاں،70پٹاخے، تھانہ RAبازار پولیس نے توحید سی11ڈبی پٹاخے، ارسلان سی11پٹاخے،11انار، تھانہ ریس کورس پولیس نے رمضان سی12ڈبیاں پٹاخے، جاوید سی30ڈبیاں کریکر، تھانہ سول لائن پولیس نے محمد سفیر سی10ہوائیاں، 10پٹاخے، ناصر سی10پھلجڑیاں، 10ڈبی پٹاخے، عبدالقیوم سی10ہوائیاں، تھانہ سول لائن پولیس نے قیصر سی15پھلجڑیاں ، 15ڈبی پٹاخے، تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے عمر وقاص سی36ڈبیاں پٹاخے، 14پھلجڑیاں،09کریکر49ڈبی پٹاخے، بابر سی10ڈبے پھلجڑی ،102پٹاخے، تھانہ مورگاہ پولیس نے اسامہ اور سعد سی05انار ، 05گولے، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے احمد جاوید سی40ڈبیاں پٹاخے، کامران سی30گولی25ڈبیاں پٹاخے، تھانہ صدر واہ پولیس نے نصیر احمد سی40دل پٹاخے، یعقوب سی60دل پٹاخے، نیئر سی12ڈبیاں پٹاخے، سرور سی25ڈبیاں پٹاخے، علی سی06ڈبیاں پٹاخے، جنید سی10ڈبیاں پٹاخے، تھانہ گوجرخان پولیس نے تیمور سی01عدد سٹک02درجن،چائنہ پٹاخی200ڈبی، انار10عدد ، شاہی نلکی20ڈبیاں، 02درجن پھلجڑی، نکاش سی05ڈبے پھلجڑیاں05پیکٹ گولہ پٹاخے، 10چائنہ ماچس ، کامران سی01درجن سٹک ، 402چائنہ ڈبی پٹاخے ، 07انار،20شاہی نلکی،01درجن پھلجڑی ، تھانہ مندرہ پولیس نے زبیر سی02چھکٹارے ڈبیاں، 03ماچس پٹاخے، 01ڈبی پھلجڑی ، سلیم سی100گولے ،08چائنہ پٹاخے، 18کلاشنکوف پٹے، تھانہ جاتلی پولیس نے بلال سی25پیکٹ ماچس پٹاخے اور حارث سی28پیکٹ ماچس پٹاخے برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

متعلقہ عنوان :