بشیر احمد قریشی ٹریژری آفیسر ڈسٹرکٹ اکا ئونٹس آفس جا مشور و

بدھ 2 مئی 2018 18:33

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2018ء) محکمہ خزانہ حکومت سند ھ کی جا نب سے جا ری ہونے والے ا علا میہ کے مطا بق تقرری کے منتظر بشیر احمد قریشی ٹر یثر ری آ فیسر (بی ایس 18) کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اکا ئو نٹس آفیسر کو مزید احکا ما ت تک ڈسٹرکٹ اکا ئونٹس آفیس ، جا مشور کی خا لی اسامی پر تعینا ت کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :