امریکی سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

بدھ 2 مئی 2018 19:07

امریکی سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2018ء)امریکی سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا۔ نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل انڈیکس 0.3 فیصد کم ہوکر 24099.05 پوائنٹ پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.3 فیصد بڑھ کر 2654.80 پوائنٹ اور نصدق انڈیکس 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 7130.70 پوائنٹ پر بند ہوا۔۔