کمشنر لاہورنے متحدہ مجلس عمل کو 13 مئی کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا

بدھ 2 مئی 2018 19:41

کمشنر لاہورنے متحدہ مجلس عمل کو 13 مئی کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2018ء) کمشنر لاہور عبداللہ خان سنبل نے متحدہ مجلس عمل کو 13 مئی کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے، جلسے کی اجازت حاصل کرنے کے لئے ایم ایم اے کے تین رکنی وفد نے گزشتہ روز کمشنر لاہور سے ملاقات کی اور انہیں جلسہ منعقد کرنے کی اجازت حاصل کرنے کے لئے باقاعدہ ایک درخواست پیش کی، کمشنر لاہور کے انکار کے بعد متحدہ مجلس عمل کے