56 کمپنیوں کی تشکیل اور ارکان پنجاب اسمبلی کی شمولیت خلاف عدم پیروی کی بنیاد پر خارج

بدھ 2 مئی 2018 20:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2018ء) 56 کمپنیوں کی تشکیل اور ارکان پنجاب اسمبلی کی شمولیت خلاف عدم پیروی کی بنیاد پر خارج ہونے والی درخواست کی بحالی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہی. اور سیک متفرق دائر چکی گئی ہی. درخواست دائر کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ درخواست گزار کے وکیل کراچی میں مصروفیات کیوجہ سے درخواست کی پیروی کیلئے پیش نہ ہوسکے اور درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی گئی.

درخواست میں یہ نشاندہی بھی کی گئی کہ گزشتہ کمپنیوں کی وکیل عاصمہ جہانگیر کے انتقال کی وجہ سے نئے وکیل کے وکالت نامہ بھی داخل ہونی. وکیل نے استدعا کی کہ عدم پیروی کی بنیاد پر خارج ہونے والی درخواست کو بحال کرنے کا حکم دیا جائے۔