لاہور،محکمہ لٹریسی اپنے جاری منصوبوں میں توسیع حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا

بدھ مئی 20:07

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) محکمہ لٹریسی اپنے جاری منصوبوں میں توسیع حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا ہے واضح رہے کہ ان منصوبوں کی تکمیل میں ایک ماہ میں باقی رہ گیا ہے جبکہ اس عرصے کے دوران محکمہ لٹریسی کے ان منصوبوں کی تکمیل انتہائی مشکل ہے جس کیلئے محکمہ کے افسران نے ان منصوبوں کی تکمیل کیلئے توسیع کی درخواست کی تھی اور اس سلسلے میں پی سی ون بھیجتے ہوئے 35 کروڑ کے فنڈز طلب کئے تھے لیکن پنجاب حکومت نے محکمہ لٹریسی کو مزید فنڈز دینے سے انکار کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :