کراچی، قیصر شریف سندھ کے 4روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

بدھ 2 مئی 2018 20:07

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2018ء) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری اطلاعات قیصر شریف سندھ کے 4روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

وہ 3مئی کو حیدرآباد،4مئی نواب شاہ،لاڑکانہ اور5مئی کو شکارپور وسکھر میں جماعت اسلامی سندھ کے تحت منعقدہ ضلعی ناظمین نشرواشاعت کے ڈویژنل اجلاس سے خطاب اورمیڈیا سینٹرز کا دورہ کریں گے،صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا ،وزیرعلی جمالی بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔# #