کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر فائرنگ سے ایف آئی اے کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر زخمی

بدھ 2 مئی 2018 20:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2018ء) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر فائرنگ سے ایف آئی اے کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر زخمی تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر پرانی دشمنی کی بناء فائرنگ سے ایف آئی اے کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر تاج محمد زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے بی ایم سی منتقل کردیا گیا ،جبکہ پولیس مزید تحقیقات شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :