وزارت داخلہ نے پر عائد پابندی اٹھالی، شہریوں کی درخواست پر ہر ماہ 100لائسنس جاری کئے جائیں گے

بدھ مئی 20:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں اسلحہ لائسنس بنوانے پر عائد پابندی اٹھالی، شہریوں کی درخواست پر ہر ماہ کے اندر 100لائسنس جاری کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں اسلحہ لائسنس بنوانے پر عائد پابندی اٹھالی، شہریوں کی درخواست پر ایک ماہ کے اندر لائسنس جاری کیا جائے گا، عام شہریوں کیلئے ہر ماہ 100لائسنس جاری کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :