ایس ڈی پی او گلبہار ڈی ایس پی ظفر اللہ خان کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا

بدھ 2 مئی 2018 21:55

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2018ء) ایس ڈی پی او گلبہار ڈی ایس پی ظفر اللہ خان کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے ۔جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ایس ڈی پی او گلبہار ڈی ایس پی ظفر اللہ خان کو فوری طور عہدہ چھوڑ کر سی پی او سندھ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :