برطرفی کے بعد بحال ہونے والے پولیس انسپکٹر علی رضا کو ایک مرتبہ سی ٹی ڈی میں تعینات کردیا گیا

بدھ 2 مئی 2018 21:55

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2018ء) برطرفی کے بعد بحال ہونے والے پولیس انسپکٹر علی رضا کو ایک مرتبہ سی ٹی ڈی میں تعینات کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ کے احکامات پر انسپکٹر علی رضا کو دوبارہ سی ٹی ڈی میں تعینات کردیا گیا ہے ۔انسپکٹر علی رضا کو سنگین نوعیت کے الزامات پر نوکری سے برطرف کیا گیا تھا تاہم آئی جی سندھ نے ان کو نوکری پر بحال کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :