تحصیل زہری میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

بدھ 2 مئی 2018 21:57

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2018ء) تحصیل زہری میں فائرنگ سے ایک شخص قتل ،تفصیلات کے مطابق تحصیل زہری کے علاقہ چشمہ میں فائرنگ کرکے محمد اسماعیل ڈایا کو قتل کردیا گیا ، لیویز فورس جائے وقوع پر پہنچ کر واقع کی رپورٹ کردی ، تاہم قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔

متعلقہ عنوان :