گل آباد میں گودام میں گیس لیکیج سے دھماکے میں تین افراد زخمی ہوگئے

بدھ مئی 21:57

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) پشاور کے علاقے گل آباد میں گودام میں گیس لیکیج سے دھماکے میں تین افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو حکام کے مطابق دل زاک روڈ پرواقع گودام میں گیس لیکیج سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں چھت مکمل طور پر منہدم ہوگئی،جس سے تین افراد زخمی ہوئے،زخمیوں کو فوری طور اسپتال منتقل کردیا گیاجہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

متعلقہ عنوان :