وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا معروف عالم دین مولانا مشرف تھانوی کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ مئی 21:28

وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا معروف عالم دین مولانا مشرف تھانوی کے انتقال ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے معروف عالم دین مولانا مشرف تھانوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اورسوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ مولانا مشرف تھانوی برصغیر پاک و ہند کی نامور علمی و اصلاحی شخصیت مولانا اشرف علی تھانوی کے نواسہ تھے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :