عارفوالا،آتشبازی کا سامان فروخت کر تے دکاندار گرفتار

بدھ 2 مئی 2018 22:01

عارفوالا۔2 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) پولیس کا چھاپہ مار کر آتشبازی کا سامان فروخت کرنے والا دکاندار کوگرفتار کرکے ہزاروں روپے مالیت کے پٹاخے برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق البدرکالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دکاندار محمدبلال کو پکڑکر35 عدد پٹاخے کے ڈبے مالیت10000 روپے برآمد کرلیے، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :