پی آئی اے چین اور سعودی عرب کے درمیان تین نئی پروازیں شروع کرنے کی منصوبہ بندی بندی کر رہی ہے، ترجمان

بدھ 2 مئی 2018 22:04

پی آئی اے چین اور سعودی عرب کے درمیان تین نئی پروازیں شروع کرنے کی منصوبہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن(پی آئی اے ) چین اور سعودی عرب کے درمیان تین نئی پروازیں شروع کرنے کی منصوبہ بندی بندی کر رہی ہے ۔پی آئی اے کے ترجمان مسعود تاجور کے مطابق پی آئی اے چین کے شہر گوانگ ژو کے لئے نئی پرواز اور سعودی عرب کے شہر طائف اور القاسم کے لئے دو الگ الگ پروازیں شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر ر ہی ہے ۔