ریلوے کے رب نواز نے الفجر انٹرنیشنل تیکوانڈو ٹورنامنٹ میں برانز میڈل حاصل کیا

بدھ 2 مئی 2018 22:38

ریلوے کے رب نواز نے الفجر انٹرنیشنل تیکوانڈو ٹورنامنٹ میں برانز میڈل ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2018ء) 29 ویں الفجر انٹرنیشنل اوپن تیکوانڈو ٹورنامنٹ جو کہ ایران میں منعقد ہوا۔ جس میں ریلوے کے دو کھلاڑیوں محمد قیوم چنگیزی اور رب نواز نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

اس میں رب نواز نے -80 کیٹیگری میں برانز میڈل حاصل کیا۔ ان کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ریلوے سپورٹس بورڈ نے انہیں کیش ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بات سپورٹس آفیسر ریلوے سپورٹس بورڈ راشد محمود بٹ نے کہی۔

متعلقہ عنوان :