سڑکوں کے منصوبے جلد مکمل کرنے کے لئے تمام تر اقدامات اٹھائے جائیں، اکبر ایوب
بدھ 2 مئی 2018 22:56
(جاری ہے)
اجلاس میںدربند،تھا کوٹ سڑک کی تعمیرو کشادگی کے دوران متبادل راستے قراقرم ہائی وے کے استعمال سے متعلق بھی تفصیلی غو وخوص ہوا اور متعلقہ علاقوں کے لوگوں کے لئے سڑک کی جلد اورمعیاری تکمیل کئے گئے۔
مشیرموصوف نے کہا کہ سڑکیں اورپُل کسی بھی علاقے کی تعمیر وترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔یہی وجہ ہے حکومت ایسے منصوبوں پر بھاری رقوم خرچ کررہی ہے تاکہ دیہی علاقوں کے شہری علاقوں سے روابط مضبوط ہوں اورمعاشرہ متوازن طورپر ترقی کرسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.