پروفیسر چوہدری ممتاز علی نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل انگلش لٹریچر میںگولڈ میڈل حاصل کر لیا

بدھ 2 مئی 2018 23:01

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چکوال کے پروفیسر چوہدری ممتاز علی نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل انگلش لٹریچر میں ٹاپ کر کے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔

(جاری ہے)

یونیورسٹی آف لاہور کے سات کیمپس میں ٹاپ کرنے والے واحد پروفیسر چوہدری ممتاز کا تعلق پنڈی گجراں سے ہے۔

متعلقہ عنوان :