راولپنڈی،صوبائی وزیر شجاع خانزادہ قتل کیس میں 1 گواہ کا بیان قلمبند ، سماعت 16 مئی تک ملتوی

بدھ مئی 22:14

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصو صی عدالت نمبر2 کے جج سلیمان بیگ نے سابق صوبائی وزیر شجاع خانزادہ قتل کیس میں 1 گواہ کا بیان قلمبند کر کے سماعت 16 مئی تک ملتوی کردی ہے گزشتہ روز سماعت کے موقع پر گرفتار ملزم اور کالعدم تنظیم کے رہنما قاسم معاویہ کو سخت پہرے میں عدالت کے روبرو پیش کیا اس موقع پر 1 گواہ کا بیان قلمبند کیا گیا تاہم عدالت نے مزید گواہوں کو طلب کرکے سماعت ملتوی کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :