راولپنڈی ،سول جج وجوڈیشل مجسٹریٹ طاہرہ ارشد کل ٹی وی اداکارہ مشی خان کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت کریں گی

بدھ مئی 22:14

راولپنڈی ،سول جج وجوڈیشل مجسٹریٹ طاہرہ ارشد کل ٹی وی اداکارہ مشی خان ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) سول جج وجوڈیشل مجسٹریٹ طاہرہ ارشد کل ٹی وی اداکارہ مشی خان کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت کریں گی جس میںملزمہ کے وکیل راجہ نذیرحتمی بحث کریں گے ملزمہ کے خلاف تھانہ نیوٹائون میں ڈاکٹر افشاں خان کی مدعیت میں ساڑھے 4لاکھ روپے کے فراڈ کے الزام میں مقدمہ درج کیا تھا جس میں ملزمہ ضمانت پر رہا ہیں۔

متعلقہ عنوان :