حا لیہ و قت میں بنی نوع انسان کے لئے سب سے بڑا چیلنج گلو بل وا رمنگ ہے،صا ئمہ یو نس

ما حو لیا تی آ لو دگیکوکم کر نے کے لئے ڈ ی فارسٹیریشن کے عمل پر قا بو پا کر جنگلا ت کی حفا ظت کو یقینی بنانا نا گز یر ہے،ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر

بدھ 2 مئی 2018 22:14

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2018ء) ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر(ہیڈ کوا ٹر)صا ئمہ یو نس نے کہا ہے کہ حا لیہ و قت میں بنی نوع انسان کے لئے سب سے بڑا چیلنج گلو بل وا رمنگ ہے جس کی اہم و جہ ما حو لیا تی آ لو دگی ہے اور اسے کم کر نے کے لئے ڈ ی فارسٹیریشن کے عمل پر قا بو پا کر جنگلا ت کی حفا ظت کو یقینی بنانا نا گز یر ہے انہوں نے کہا کہ ہوا میں مو جود کا ر بن ڈ ا ئی آ کسا ئیڈ کو جذ ب کر نے کا سب سے بڑا ذ ر یعہ د ر خت ہیں اس لئے ہدایت کی جا تی ہے کہ حکو مت پنجاب کی جا نب سے ما حو ل دو ست پا لیسی کو آ گے بڑ ھاتے ہو ئے گز ا رہ فاریسٹ میں مقر رہ ٹی او آرز پو رے کر نے کے لئے خصو صی اقدامات کئے جا ئیں تا کہ ما حول میں قد رتی پن کو بر قرا ر رکھ کر ما حو لیا تی آلود گی اور اس کی و جہ سے پیش آ نیو ا لے مسا ئل سے بچا جا سکے نیز گلو بل و ا ر منگ کے اثرا ت کو کسی حد تک کم کر نے کے لئے جنگلا ت کی بقا ء انتہا ئی ضر و ری ہے اس لئے تما م تر سٹیٹ ، پر ائیو یٹ و گز ا رہ فا ر یسٹ کی حفا ظت کامنا سب بندوبست کیا جائے تا کہ قد رتی ما حو ل کی بھرپور نشو و نما ہو سکے ان خیا لات کا اظہا ر انہوں نے ڈپٹی کمشنر آفس را ولپنڈی میںگز ارہ فا ریسٹ ایڈ وا ئز ری کمیٹی کے اجلا س کی صد ا رت کرتے ہو ئے کیااجلاس میں اسد علی ڈ ی ایف او گزارہ فا ر یسٹ، عنا یت اللہ ایڈ وا ئزر گزارا سو سا ئٹی، مسعود احمد ڈ پٹی ڈسٹر کٹ آفیسر ایجوکیشن اتھا رٹی، محمد فیا ض ایس ڈی او ہا ئی وے، ایئر کمانڈر را جہ حفیظ، را جہ ہا رون ر شید آر ایف او مری، کنسلٹنٹ امتیاز احمد و د یگر متعلقہ سرکاری محکموں کے نمائندگا ن نے شرکت کی صا ئمہ یو نس نے مز ید کہا کہ قد رتی آفا ت سے بچا ئو کے لئے جنگلا ت سے بہترکو ئی حل نہیں نیزصا ف ستھر ے ماحو ل اور صحت مند آب و ہو ا کے لئے جنگلا ت کی اہمیت مسلم حقیقت ر کھتی ہے ایسے میں ٹمبر ما فیہ کے خلا ف جنگ محض سر کا ری محکمو ں کو ہی نہیں لڑ نی چا ہیے بلکہ مقا می عو ام کو سب سے ز یا دہ ان کے خلا ف اٹھ کھڑا ہونا چا ہیے جو اپنے معمو لی فا ئد ے کے لئے جنگلا ت کو نقصا ن پہنچا کر ہم سب کا مستقبل خطر ے میں ڈا ل ر ہے ہیںکا مرا ن با بر ڈ ی ایف او گز ارہ فا ر یسٹ نے اس مو قع پر بر یفنگ د یتے ہو ئے کہا کہ گزارہ فا ر یسٹ کی حدود ز یا دہ ہو نے کی و جہ سے وہا ںر یگو لر سٹا ف بھی بڑ ھا نے کی ضرورت ہے جس کے لئے اقدا مات کئے جا رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ عوا م کی اس مہم میں شمو لیت کو نا گز یر سمجھتے ہو ئے ان کی حو صلہ افز ائی کے لئے آ گا ہی مہم بھی شر وع کی جا ر ہی ہے جس کے ذر یعے مقا می لو گو ں میں یہ شعو ر اجا گر کیاجا رہا ہے کہ جنگلا ت انسا نی ز ند گی کے لئے کس قد ر اہمیت کے حا مل ہیں اس لئے و ہ خو د بھی ان کی حفا ظت کر یں اور دو سرو ں کو بھی انہیں نقصا ن پہنچا نے کی اجا ز ت نہ د یں۔

متعلقہ عنوان :