جما عت اسلا می اقتدا ر میں آکر غریبوں کو بنیا دی اشیا ئے ضرورت پر سبسڈی دے گی،نصرت ناہید ناظمہ

بدھ 2 مئی 2018 22:14

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2018ء) جما عت اسلا می کی ناظمہ نصرت نا ہید ناظمہ نے کہا ہے کہ جما عت اسلا می اقتدا ر میں آکر غریبوں کو بنیا دی اشیا ئے ضرورت پر سبسڈی دے گی گھروں میں کا م کرنے والی خواتین کو صحت ،تعلیم اوردیگر ضروریا ت کی فرہمی حکو مت کی زمہ داری ہے لیکن جما عت اسلا می نے ہمیشہ غریبوں کے مسائل کے حل کے لئے اقدا مات کئے ہیں میڈ پرا جیکٹ اسکی بہترین مثا ل ہے اس امر کا اظہار نصرت نا ہید جما عت اسلا می حلقہ خوا تین نا ظمہ ضلع اسلا م آبا دنے گھروں میں کا م کرنے والی خواتین کے لئے عالمی یوم مزدورکی منا سبت سے منعقدہ تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے کیا انہو ںنے کہا کہاللہ کو محنت کرنے والا بہت پسند ہے اور اسلا می دور خلا فت میں انکے حقوق کا ہہت خیا ل رکھا جا تا تھا محنت کش خواتین کی صحت انکے بچوں کی تعلیم، رہا ئش اور دیگر بنیا دی ضروریا ت کی فراہمی حکومت وقت کی زمہ داری ہوتی ہے لیکن بجٹ میں اس کی طرف کوئی توجہ نہیں دی گئی ہمیں جب اقتدار ملا تو جما عت اسلا می بنیادی اشیا ئے ضرورت پر سبسڈی دے گی اس موقع پر میڈ پرا جیکٹ کی نگران عطیہ جا وید نے پرا جیکٹ کا تعارف پیش کرتے ہوئے بتا یا کہ اس کا ٓغا ز جولا ئی ۸۱۰۲ میں کیا گیا جس کا مقصد ان خواتین کو قرآن پڑھا نا اور اسکی تعلیما ت سکھانا تھا ان کی اخلا قی تربیت کے لئے لیکچرز کا اہتما م کیا جا تا ہے اور را شن بھی فرہم کیا جا تا ہے ان خواتین اور انکے گھر کے مردوں کو نوکری کی فرہمی میں مدد دی جا تی ہے میڈیکل کیمپ اور سستا با زار لگا ئے جا تے ہیں بچوں کی تعلیم اور شا دیوں میں بھی مدد دی جا تی ہے بلا سود قرضے دئے جا تے ہیں تا کہ یہ اپنا کا م شروع کرکے خود کفیل ہو سکیں۔

(جاری ہے)

پراجیکٹ میں شامل خواتین نے بتا یا کہ اس سے انکی زندگی میں تبدیلی آئی ہے وہ اللہ کے احکا ما ت سے وقف ہوئی ہیں حلا ل و حرام اور بدعات کو جا ننے لگی ہیں اپنے بچوں کی تعلیم اور تربیت بہتر اندا ز میں کرنے لگی ہیں پروگرا م کے آخر میں گھریلو ملا زم خوتین میں کھا نا تقسیم کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :