پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 5 مئی کو اسلام آباد میں طلب

بدھ 2 مئی 2018 23:12

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 5 مئی کو اسلام آباد ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 5 مئی کو اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے ، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد ریاض نے بتایا کہ اجلاس میں سالانہ رپوٹ پیش کر نے علاوہ آئندہ کی ملکی اور غیرملکی سرگرمیوں کے حوالیسے بھی لائح? عمل تیار کیا جائیگا، انہوں نیکہا کہ اجلاس میں شرکت کے حوالے سے تمام منسلک ایسوسی ایشنز اور محکموں کو خطوط جاری کئے جارہے ہیں

متعلقہ عنوان :