Live Updates

ملک میں جمہوریت کو مستحکم کرنے کے لئے میڈیا کی آزادی ضروری ہے،اسد عمر

بدھ 2 مئی 2018 23:12

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کو مستحکم کرنے کے لئے میڈیا کی آزادی ضروری ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کسی بھی مہذب اور جمہوری معاشرے میں میڈیا کو بہت اہمیت حاصل ہوتی ہے لہٰذا جمہوریت کے ساتھ ساتھ میڈیا کی آزادی اور اس کا استحکام اشد ناگزیر ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات