آل پاکستان مسلم لیگ پنجاب یوتھ ونگ کے کوارڈنیٹر افضال رفیق جاگیردار کامیاب آپریشن کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل

بدھ 2 مئی 2018 23:17

کامونکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2018ء) آل پاکستان مسلم لیگ پنجاب یوتھ ونگ کے کوارڈنیٹر افضال رفیق جاگیردار کامیاب آپریشن کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل ہو گیے۔

(جاری ہے)

آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر جنرل(ر)پرویز مشرف اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹرمحمد امجد نے فون کرکے افضال رفیق جاگیر کی تیمار داری کی اور صحت کی دعا کی۔ افضال رفیق جاگیر دار حلقہ پی پی 61 سے اے پی ایم ایل کی طرف سے ایم پی اے کے امیدوار بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔