عبدالحمید رازی کو سینئرجنرل منیجر/چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوے کا اضافی چارج بھی سونپ دیا گیا

بدھ 2 مئی 2018 23:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2018ء) وزارتِ ریلوے نے کمرشل اینڈ ٹرانسپورٹیشن کے گریڈ 21کے آفیسر ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک عبدالحمید رازی کو سنیئر جنرل منیجر/چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوے کا اضافی چارج بھی دے دیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے۔

(جاری ہے)

یادرہے کہ یہ پوسٹ سنیئر جنرل منیجر پاکستان ریلویز محمدجاوید انور کی بطور چیئرمین ریلویز تعیناتی کے بعد خالی ہوئی تھی۔

متعلقہ عنوان :