راولپنڈی پولیس کی شب برات کے موقع پر آتش بازوں کے خلاف کاروائی ،41ملزمان گرفتار

بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد

بدھ 2 مئی 2018 23:33

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2018ء) راولپنڈی پولیس نے شب برات کے موقع پر آتش بازوں کے خلاف کاروائی میں41ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد کرلیاتھانہ سٹی پولیس نے ذیشان سے 100ماچس پٹاخے،5الیکٹرک انار،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے ظفر اقبال سے 7کاٹن ماچس پٹاخی4900ڈبی پھلجڑی2کاٹن144ڈبی جہاز پٹاخہ1کاٹن 25درجن سٹکس چھوٹی ، 20فائر سٹک ، 250سوتر گولے ، 3000گولہ بڑا، چھوٹا گولہ250، کلاشنکوف پٹے 12درجن، 175بیلی کریکر، 240پیش تتلی پٹاخہ، عمران سی2100ڈبی ماچس پٹاخہ ،72ڈبی پٹاخہ، 72ڈبی پھلجڑیاں،100ڈبی جہاز پٹاخہ،200چھوٹی سٹک ،3ہزارسوتر گولے، 150بڑے گولے، 100کلاشنکوف پٹے،150بیلی کریکر،150تتلی پٹاخہ، تھانہ وارث خان پولیس نے پرویز سی18پٹاخے،8پیکٹ کبوتر پٹاخے،11پیکٹ پھلجڑی،10پیکٹ ہل چل پٹاخہ،3 سوتر کریکر،3پیکٹ شاہی نلکی،6 کلاشنکوف پٹے،تھانہ بنی پولیس نے وقار سی3ماچس پٹاخے،2پھلجڑیاں،2سکائی لیمپ،تھانہ نیوٹائون پولیس نے سمیع سی8ڈبیاں پٹاخے، ماجد سی15ڈبیاں پٹاخے، عمر بٹ سی100ڈبیاں پٹاخے، تھانہ صادق آباد پولیس نے دولہا سے 10پٹاخے،8ہوائیاں، 5شرنایاں، احسن سی3ڈبیاں ماچس پٹاخے، 1ڈبی شرلی، تھانہ ویسٹریج پولیس نے انعام سی100پٹاخے، زر خان سی40ڈبی پٹاخے، تھانہ نصیر آباد پولیس نے محمد کلیم سی20پھلجڑیاں،70پٹاخے، تھانہ آر اے بازار پولیس نے توحید سی11ڈبی پٹاخے، ارسلان سی11پٹاخے،11انار، تھانہ ریس کورس پولیس نے رمضان سی12ڈبیاں پٹاخے، جاوید سی30ڈبیاں کریکر، تھانہ سول لائن پولیس نے محمد سفیر سی10ہوائیاں، 10پٹاخے، ناصر سی10پھلجڑیاں، 10ڈبی پٹاخے، عبدالقیوم سی10ہوائیاں، تھانہ سول لائن پولیس نے قیصر سی15پھلجڑیاں ، 15ڈبی پٹاخے، تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے عمر وقاص سی36ڈبیاں پٹاخے، 14پھلجڑیاں،9کریکر49ڈبی پٹاخے، بابر سی10ڈبے پھلجڑی ،102پٹاخے، تھانہ مورگاہ پولیس نے اسامہ اور سعد سی5انار ، 5گولے، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے احمد جاوید سی40ڈبیاں پٹاخے، کامران سی30گولی25ڈبیاں پٹاخے، تھانہ صدر واہ پولیس نے نصیر احمد سی40دل پٹاخے، یعقوب سی60دل پٹاخے، نیئر سی12ڈبیاں پٹاخے، سرور سی25ڈبیاں پٹاخے، علی سی6ڈبیاں پٹاخے، جنید سی10ڈبیاں پٹاخے، تھانہ گوجرخان پولیس نے تیمور سی1 سٹک2درجن،چائنہ پٹاخی200ڈبی، انار10 ، شاہی نلکی20ڈبیاں، 2درجن پھلجڑی، نکاش سی5ڈبے پھلجڑیاں5پیکٹ گولہ پٹاخے، 10چائنہ ماچس ، کامران سی1درجن سٹک ، 402چائنہ ڈبی پٹاخے ، 07انار،20شاہی نلکی،1درجن پھلجڑی ، تھانہ مندرہ پولیس نے زبیر سی2چھکٹارے ڈبیاں، 3ماچس پٹاخے، 1ڈبی پھلجڑی ، سلیم سی100گولے ،8چائنہ پٹاخے، 18کلاشنکوف پٹے، تھانہ جاتلی پولیس نے بلال سی25پیکٹ ماچس پٹاخے اور حارث سی28پیکٹ ماچس پٹاخے برآمد کر لئے ۔

متعلقہ عنوان :