اولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائیخ16ملزمان گرفتار

59لیٹر کھلی شراب،2پستول30بور مع3روند برآمد

بدھ 2 مئی 2018 23:33

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2018ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی میں16ملزمان کو گرفتار کر کے 59لیٹر کھلی شراب،2پستول30بور مع3روند برآمد کرلئے تھانہ رتہ امرال پولیس نے وارث سی5لیٹر کھلی شراب، تھانہ نیوٹائون پولیس نے عزیز سی5لیٹر کھلی شراب، عامر سی15لیٹر کھلی شراب، تھانہ سول لائن پولیس نے سعید سی9لیٹر کھلی شراب، تھانہ گوجرخان پولیس نے غلام محی الدین سی10لیٹر کھلی شراب، مطلوب سی7لیٹر کھلی شراب، دانیال سی8لیٹر کھلی شراب، تھانہ صاد ق آباد پولیس نے توقیر سی1 پستول30بور مع3روند، تھانہ جاتلی پولیس نے وجاہت سی1 پستول30 بورجبکہ تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے ابرار کو غیر قانونی طور پر پٹرول ڈیزل فروخت کرتے ہوئے قابوکرکے 3کین پٹرول ،ڈیزل،تھانہ صدر بیرونی پولیس نے شاکر سے 20لیٹر پٹرول،مختار سے 40لیٹر پٹرول،تھانہ کہوٹہ پولیس نے رحمت ،تھانہ پیر ودھائی پولیس نے اللہ دتہ اور منصور کو غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرتے قابو کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

متعلقہ عنوان :