بی این پی عوامی کا جلسہ عام 4مئی کو پسنی میں ہوگا

بدھ 2 مئی 2018 23:41

پسنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2018ء) بی این پی عوامی کا جلسہ عام 4مئی کو پسنی میں ہوگا ۔جلسہ عام میں مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق بی این پی عوامی کے جلسہ عام بروز جمعہ 4مئی کو پسنی میں ہوگا۔

(جاری ہے)

جلسہ عام میں پارٹی کے مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔جلسہ عام کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کیلئے آج پارٹی کے مرکزی رہنما چاکر خان مینگل نے پارٹی کارکنوں کا اجلاس میں کارکنوں کو جلسہ عام کی تیاریوں کے حوالے سے ذمہ داریاں دئیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :