کوئٹہ،انسداد دہشت گردی عدالت میں دہشت گردی کے مختلف واقعات میں گرفتار کالعدم تنظیم کے اہم سرغنہ عبدالرحیم کو پیش کر دیا گیا

بدھ 2 مئی 2018 23:43

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2018ء)انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دہشت گردی کے مختلف واقعات میں گرفتار کالعدم تنظیم کا اہم سرغنہ عبدالرحیم کو پیش کر دیا گیا سی ٹی ڈی کی جانب سے ملزم کے 15روزہ ریمانڈ کی استدعاکی اور عدالت نے ملزم کو 15 روزہ ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا۔