میئر کراچیکا سینئر صحافی ملک منور حسین کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

بدھ 2 مئی 2018 23:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مئی2018ء) میئر کراچی وسیم اختر نے چینل فائیو ( خبریں گروپ) کراچی کے بیوروچیف ملک منور حسین کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ملک منور حسین سمیت تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :