امریکی ریاست جارجیا میں فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ سی130 گرکرتباہ ہو گیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس بدھ 2 مئی 2018 22:04

امریکی ریاست جارجیا میں فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ سی130 گرکرتباہ ہو گیا
واشنگٹن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 02مئی 2018ء ) :امریکی ریاست جارجیا میں فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ سی130 گرکرتباہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست جارجیا میں فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ سی130 گرکرتباہ ہو گیا۔

(جاری ہے)

فوجی طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوا۔جس وقت طیارہ تباہ ہوان اس میں 5 افراد سوار تھے۔حادثے کے فورا بعد امدادی سرگرمیاں شروع کر دی گئیں۔اس واقع میں ہلاک یا زخمی افراد کی تعداد نہیں بتائی گئی۔حادثے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکی ہیں جبکہ اس پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :