کوئٹہ، الیکشن کمیشن ابتدائی حلقہ بندیوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کا 3 مئی کو سنائے گا

بدھ مئی 23:47

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ضلع واشک ، پشین ، پنجگور ، قلعہ عبداللہ ، خضدار، خاران ، کیچ، قلات ، چاغی اور آواران کی ابتدائی حلقہ بندیوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی مقرر کی گئی تمام اپیلوں کو سنا گیا تمام اپیلوں کے فیصلے آج 3مئی کو سنائے جائیں گے ۔