ڈ ی ایچ کیو ہسپتال میں دمہ کے عالمی دن کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

بدھ 2 مئی 2018 23:48

گوجرانوالہ۔2 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں دمہ کے عالمی دن کے حوالے سے پلمونالوجی ڈیپارٹمنٹ نے سیمینار کا انعقاد کیا، اس موقع پر ڈاکٹروں کی کثیر تعدا د موجود تھی ، پلمونالوجی کے ہیڈ پروفیسر خالد چوہدری نے دمہ کی وجوہات اور علاج کے بارے میں لیکچر دیا،سیمینار میں ڈاکٹروں نے دمہ کی وجوہات اور علاج کے بارے میں لیکچر دیا۔

متعلقہ عنوان :