کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن جاں بحق

بدھ 2 مئی 2018 23:48

بوریوالہ۔2 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) جملیرا روڈ پر بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا ، تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ الیکٹریشن محمد احمد دین نواحی گاؤں279ای بی کا رہائشی ہے اور گزشتہ روز پول پر چڑھ کر بجلی ٹھیک کر رہا تھا کہ اچانک اسے تار چھو جانے سے بجلی کا کرنٹ لگ گیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :