آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم گرم اورخشک ،گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بدھ مئی 23:48

ملتان۔2 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم گرم اورخشک جبکہ گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے، بدھ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.2 اورکم سے کم 28.7 سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا، صبح8 بجے ہوا میں نمی کا تناسب 36 فیصد اور شام 5 بجے 24 فیصد تھا، آج جمعرات کے روزملتان میں سورج صبح 5 بجکر 28 منٹ پرطلوع اورشام 6 بجکر 54 منٹ پرغروب ہوگا

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :