ملتان:9 میٹر ریڈرز کی میٹرسپروائزر سیکنڈکے عہدے پرترقی

بدھ مئی 23:48

ملتان۔2 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی2018ء) ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) اتھارٹی نے پروموشن بورڈ کی منظوری سی9 میٹر ریڈرز کو میٹرسپروائزر سیکنڈ کے عہدے پر ترقی دیدی ہے، ان میٹرریڈرز میں امانت محمود ( اُچ شریف سب ڈویژن )، صفدر حسین ( سیکنڈسب ڈویژن کوٹ ادو )، نذیراحمد ( شاہ جمال سب ڈویژن )، محمد اسلم ( خانپور سب ڈویژن ) ، منورحسین ( کوٹ ادو ڈویژن )، عبدالغفار ( سیکنڈسب ڈویژن کہروڑپکا)، جاوید اقبال ( چوک اعظم سب ڈویژن ) اور نوراحمد شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :