25ہزار مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

2 مئی کو فیصل آباد میں منعقد ہونے والی قرعہ اندازی میں پرائز بانڈ نمبر 811271 پہلے انعام کا حقدار قرار پایا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس بدھ 2 مئی 2018 22:27

25ہزار مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
فیصل آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 02مئی 2018ء ) :25ہزار مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ 2 مئی کو فیصل آباد میں منعقد ہونے والی قرعہ اندازی میں پرائز بانڈ نمبر 811271 پہلے انعام 5کروڑ کا حقدار قرار پایا۔جبکہ 408684, 859416اور 507018 دوسرا انعام حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔تفصیلات کے مطابق 25ہزار مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

مذکورہ قرعہ اندازی نمبر 25 فیصل آباد میں منعقد ہوئی۔2 مئی کو فیصل آباد میں منعقد ہونے والی قرعہ اندازی میں پرائز بانڈ نمبر 811271 پہلے انعام 5کروڑ کا حقدار قرار پایا۔جبکہ 408684, 859416اور 507018 دوسرا انعام حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔دوسرے انعام کی رقم ڈیڑھ کروڑ ہے۔ 3لاکھ 12ہزار روپے کا تیسرا انعام حاصل کرنے والے خوش نصیبوں کی تعداد 1669سے زائد ہے۔مکمل پرائز بانڈز لسٹ کو ہمارے کاروباری صفحہ پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔لسٹ دیکھنے کے لیے کلک کریں۔

متعلقہ عنوان :