بلوچستان یونین آف جرنلسٹ کے زیراہتمام صحافت کے عالمی دن کے موقع پر3 مئی کوسیمینار ہوگا

بدھ 2 مئی 2018 23:52

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) بلوچستان یونین آف جرنلسٹ کے زیراہتمام صحافت کے عالمی دن کے موقع پر 3 مئی بروز بدھ بوقت 4:00 بجے کوئٹہ پریس کلب میں سیمینار کا انعقاد کیاجائے گا،سیمینار سے سینئرصحافی، انسانی حقوق کے رہنماء اوروکلاء خطاب کرینگے۔

متعلقہ عنوان :