کوئٹہ ،سریاب روڈ پرفائرنگ سے ایف آئی اے کااسسٹنٹ ڈائریکٹرزخمی

بدھ 2 مئی 2018 23:52

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مئی2018ء) سریاب روڈ پرنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف آئی اے کا اسسٹنٹ ڈائریکٹرشدید زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق بدھ کو سریاب ر وڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایف آئی اے ڈائریکٹر تاج رودینی زخمی کردیازخمی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلا ش شروع کردی۔