رہنما ایم کیوایم پی آئی بی فاروق ستارنے بہادرآباد جانےکااعلان کر دیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس بدھ 2 مئی 2018 22:52

رہنما ایم کیوایم پی آئی بی فاروق ستارنے بہادرآباد جانےکااعلان کر دیا
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 02مئی 2018ء ) :رہنما ایم کیوایم پی آئی بی فاروق ستارنے بہادرآباد جانےکااعلان کر دیا۔اس موقع پر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے کہ تمام اختلافات کوختم کردیں۔یں ٹنکی گراؤنڈ سےسیدھا بہادرآباد جارہا ہوں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اختلافات ختم کرنے کے لیے رہنما ایم کیوایم پی آئی بی فاروق ستار نے بڑا اعلان کر دیا۔اس موقع پر فاروق ستار کا کہنا تھا قت آگیا ہے کہ تمام اختلافات کوختم کردیں۔یں ٹنکی گراؤنڈ سےسیدھا بہادرآباد جارہا ہوں۔اس کے ساتھ ہی فاروق ستار نے 4 مئی کو ٹنکی گراؤنڈ پر جلسے کا اعلان واپس لے لیا۔