وزیراعظم آزاد کشمیر سے کنوینر اے پی ایچ سی غلام محمد صفی کی ملاقات

جمعرات 3 مئی 2018 00:10

ْ مظفر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2018ء) وزیراعظم سے کنوینر اے پی ایچ سی غلام محمد صفی ملاقات کی ، وزیر اعظم نے ان سے اہلیہ کی وفات پر تعزیت کی اور ان کی مغفرت کیلیے فاتحہ خوانی بھی کی۔

(جاری ہے)

حریت رہنما غلام محمد صفی بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ حریت رہنمائوں نے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کی قیادت اور تحریک آزادی کی کامیابی کیلئے ان کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :