سعودی عرب، فائیو سٹار ہوٹل ، ون سٹار میں تبدیل

جمعرات مئی 10:40

مدینہ منورہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) سعودی محکمہ سیاحت و قومی ورثہ نے مدینہ منورہ کے ایک فائیو سٹار ہوٹل کو خدمات اور سہولتوں کا معیار گرانے پر ون سٹار ہوٹلوں کی فہرست میں شامل کردیا۔

(جاری ہے)

سعودی محکمہ سیاحت و قومی ورثہ کے ڈائریکٹر جنرل فیصل المدنی نے کہا کہ ہوٹلوں کے معیار کو گر نے نہیں دیاجائے گا اور جو ہوٹل بھی مقررہ شرائط پر پورا نہیں اترے گا اس کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :