یوکرین کا روس پر عائد پابندیوں کی مدت میں توسیع کا اعلان

جمعرات مئی 11:00

کیف۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) یوکرین نے روس پر عائد پابندیوں کی مدت میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشینکو نے کہا ہے کہ امریکا اور یوکرین کی جانب سے عائد پابندیوں کو مربوط کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ان پابندیوں کی زد میں روسی کمپنیاں اور مختلف شخصیات آئیں گی۔ یوکرینی صدر نے یہ اعلان سلامتی و دفاع کے ملکی ادارے سے مشاورت کے بعد کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :