آم کے باغبان 10سی14دن کے وقفہ سے پھپھوندی کش زہرکا استعمال کریں، زرعی ماہرین

جمعرات مئی 11:00

قصور۔3 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) زرعی ماہرین نے آم کے باغبانوں کوہدایت کی ہے کہ وہ 10سی14دن کے وقفہ کے ساتھ باغات میں باقاعدگی سے پھپھوندی کش زہروں کا استعمال کریں تاکہ آم کے پھل کو کسی بھی قسم کے نقصان سے بچایا جاسکے۔

(جاری ہے)

اس دوران کسی کوتاہی یاغفلت کا مظاہرہ نہ کریں اورباغات کا باقاعدگی سے معائنہ بھی جاری رکھیں۔ ماہرین زراعت نے کہا کہ باغبان آم کے باغات میں بٹوروالے پھولوں کوخشک ہونے سے پہلے سبزحالت میں کاٹ کرتلف کردیں۔

متعلقہ عنوان :