مسلم لیگ (ن) ثمرباغ کاجلسہ سیاسی رخ بدل دے گا،شوکت علی ایڈووکیٹ

جمعرات 3 مئی 2018 11:53

تیمرگرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 مئی2018ء) پی کے 17لعل قلعہ میدان سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے نامزد امیدواراورتحصیل جنرل سیکرٹری شوکت علی ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ6مئی تحصیل ثمرباغ میں ہونے والاجلسہ ضلع کی سیاسی رخ بدل دیگا۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہارانہوںنے کارنرمیٹنگ سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن)ضلع میں بھرپورتیاری کے ساتھ حصہ لیکرکامیابی حاصل کریگی۔

متعلقہ عنوان :