نئی سیاسی جماعت کا اضافہ ‘گلوکار جواد احمد کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ

گلوکار جواد احمد ’’ برابری پارٹی پاکستان‘‘ سے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کریں گے

جمعرات مئی 11:55

نئی سیاسی جماعت کا اضافہ ‘گلوکار جواد احمد کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) پاکستان میں نئی سیاسی جماعت کا اضافہ ہو گیا ہی- گلوکار جواد احمد 2018 کے انتخابات میں ’’برابری پارٹی پاکستان‘‘ سے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کریں گے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے لیے بے شمار ڈراموں کی پلے بیک سنگنگ کرنے والے معروف گلوکار جواد احمد نے 2018 کے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے وہ ’’ برابری پارٹی پاکستان ‘‘ سے اپنے سیاسی سفر کا آغاز کریں گے۔

متعلقہ عنوان :